NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > اسباق کی فہرست > سبق 20

سبق 20

کیا آپ نے کبھی جاپانی گیت گائے ہیں؟

انّا ا اور اُن کے دوست مشینوں کے ساتھ گانے کے لیے کاراؤکے کی ایک جگہ پر آئے ہیں۔

سبق 20 (دس منٹ)

کلیدی جملہ:

NIHON NO UTA O UTATTA KOTO GA ARIMASU KA

متن

ロドリゴ アンナさんは日本の歌を歌ったことがありますか。 انّا، کیا آپ نے کبھی جاپانی گیت گائے ہیں؟
رودریگو ANNA-SAN WA NIHON NO UTA O UTATTA KOTO GA ARIMASU KA.
انّا، کیا آپ نے کبھی جاپانی گیت گائے ہیں؟
アンナ はい、あります。 جی، میں نے گائے ہیں۔
انّا HAI, ARIMASU.
جی، میں نے گائے ہیں۔
さくら どんな曲が得意? آپ کس قسم کے گیت اچھی طرح گا لیتی ہیں؟
ساکورا DONNA KYOKU GA TOKUI?
آپ کس قسم کے گیت اچھی طرح گا لیتی ہیں؟
アンナ アニメの曲です。 اینیمیٹڈ کارٹونوں کی دھنیں۔
انّا ANIME NO KYOKU DESU.
اینیمیٹڈ کارٹونوں کی دھنیں۔

گرامر کے نکات

ARIMASU:ملکیت کے اظہار کے لیے ایک فعل

سبق نمبر 7 میں  ARIMASU  کا مطلب تھا، کسی چیز کا موجود ہونا یا وہاں ہے، وہاں ہیں۔ سبق نمبر 9 میں اس کا مطلب تھا ’’ایک ایونٹ منعقد ہوا‘‘۔ اب ہم نے جانا کہARIMASU   کا مطلب ہے کچھ ہونا جیسا کہ تجربہ ہونا۔ مثال کے طور پر: NIHON NO UTA O UTATTA KOTO GA ARIMASU KA (کیا آپ نے کبھی جاپانی گیت گائے ہیں؟)

گُر کی باتیں

TA شکل فعل + KOTO GA ARIMASU
فعل کی TA شکل ماضی کے کسی عمل یا فعل مکمل کی نشاندہی کرتی ہے۔ یعنی جو ہم نے ماضی میں کیا ہوتا ہے یا جو ہم کر چکے ہیں۔ اور اگر ہم فعل کی TA شکل کے ساتھ KOTO GA ARIMASU

صوتی الفاظ

ٹرین
جاپانی زبان میں بہت سے صوتی الفاظ ہیں۔ جانوروں کی آوازوں سے لے کر احساسات کے اظہار تک کئی اقسام کے صوتی الفاظ کی آوازوں کے ذریعے وضاحت کی گئی ہے۔

انّا کے ٹوئیٹ

میں جاپان میں کاراؤکے یعنی مشینوں کے ساتھ گانے والی جگہ پر پہلی مرتبہ گئی ہوں۔ میں نے سنا ہے کہ کچھ لوگ صرف گائیکی کی مشق کرنے کے لیے آتے ہیں۔ مجھے حیرت ہوئی ہے۔

Anna

اسباق کی فہرست

آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے