NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > اسباق کی فہرست > سبق 35

سبق 35

کیا کریڈٹ کارڈ استعمال کر سکتے ہیں۔

انّا نے کینتا کے ہمراہ ایک سوشی گو راؤنڈ ریسٹورنٹ میں تازہ سوشی سے لطف اٹھایا۔

سبق 35 (دس منٹ)

کلیدی جملہ:

KUREJITTO KÂDO WA TSUKAEMASU KA

متن

健太 お勘定をお願いします。 بل دیجیے۔
کینتا OKANJÔ O ONEGAI SHIMASU.
بل دیجیے۔
店員 全部で5200円です。 کُل ملا کر 5 ہزار 200 ین ہوئے۔
دکان کا عملہ ZENBU DE GOSEN NIHYAKU EN DESU.
کُل ملا کر 5 ہزار 200 ین ہوئے۔
健太 クレジットカードは使えますか。 کیا کریڈٹ کارڈ استعمال کر سکتے ہیں؟
کینتا KUREJITTO KÂDO WA TSUKAEMASU KA.
کیا کریڈٹ کارڈ استعمال کر سکتے ہیں؟
店員 はい、使えます。 جی ہاں، استعمال کیا جا سکتا ہے۔
دکان کا عملہ HAI, TSUKAEMASU.
جی ہاں، استعمال کیا جا سکتا ہے۔

گرامر کے نکات

اعداد (3)

آئیے بڑے اعداد سیکھتے ہیں۔
براہِ مہربانی ’’سیکھنے کے ذرائع‘‘ پر جائیے۔

گُر کی باتیں

فعل کی
فعل کی سکنا شکل کے دو معانی ہیں۔ ایک تو کوئی کام ممکن ہونا یا اس کی صلاحیت ہونا۔

صوتی الفاظ

برقی / مشینی آوازیں
جاپانی زبان میں بہت سے صوتی الفاظ ہیں۔ جانوروں کی آوازوں سے لے کر احساسات کے اظہار تک کئی اقسام کے صوتی الفاظ کی آوازوں کے ذریعے وضاحت کی گئی ہے۔

انّا کے ٹوئیٹ

کینتا نے مجھے سوشی کھلائی۔ آج میں نے سیکھا کہ کھانا کھانے کے بعد GOCHISÔSAMA کہتے ہیں۔ اور میں نے یہ بھی سیکھا کہ کوئی کھانے کی دعوت دے تب بھی GOCHISÔSAMA کہتے ہیں۔

Anna

اسباق کی فہرست

آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے