3/11 ۔ تسونامی

3/11 ۔ تسونامی

مارچ 2011 میں مشرقی جاپان میں شدید زلزلہ اور تسونامی آیا۔ تاریخ کے اس بدترین سانحات میں سے ایک کے دوران فلمائے گئے فوٹیجز کے ساتھ، ہم آپ کے لئے لائے ہیں المناک اور بہادرانہ واقعات کی داستان۔ جس میں ساحلی علاقوں کا وسیع رقبہ تباہ ہوا۔ آبادیاں بہہ گئیں اور رہائشی انخلا پر مجبور ہوئے۔ فوکوشیما دائی ایچی جوہری بجلی گھر میں حادثے نے ایک ناقابل داخلہ تابکار علاقہ جنم دیا۔ تاہم اس کے بعد کے دنوں میں، بحرانی اور پریشان کن صورت حال کے باوجود، متاثرین کی مدد اور زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کے لیے بے شمار افراد میدان عمل میں کود پڑے۔
کوبے ہمارا گھر: فٹبال اسٹار آندرس انیستا

کوبے ہمارا گھر: فٹبال اسٹار آندرس انیستا

پانچ سال تک، فٹ بال کے سپر اسٹار اینڈریس انیسٹا مقامی ٹیم ویسل کوبی کے لیے کھیلتے ہوئے کوبے میں مقیم رہے۔ کوبی شہر کی سیر کریں اور ان لوگوں سے ملیں جن سے وہ اپنے دور میں یہاں آئے تھے۔
چیٹ روم جاپان

چیٹ روم جاپان

چیٹ روم جاپان میں ہمارے متنوع بین الاقوامی رہن سہن پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔ اس میں مسائل پر رپورٹ، متعلقہ افراد سے گفتگو اور جاپان میں زندگی بسر کرنے پر از سر نو نگاہ ڈالی جاتی ہے۔
ڈائیو اِن ٹوکیو

ڈائیو اِن ٹوکیو

ٹوکیو: روایات اور تازہ ترین رجحانات کے حسین امتزاج کا مرکز۔ حقیقی ٹوکیو کی دریافت کے سفر میں ہمارے ہم سفر بن کر اس کے تاریخی قدیم مقامات کے رموز جانیں اور اس دوران حیرت میں ڈال دینے والی بہت سی دلچسپ باتوں کا لطف اٹھائیں۔
آبائی بستیوں کی داستانیں

آبائی بستیوں کی داستانیں

لوگوں کی داستانیں، زندگی کی حکایتیں۔ جاپان بھر سے لوگوں کی گرمجوش کہانیوں کا سلسلہ جن میں ہر کوئی متنوع زندگانی بسر کرتے ہوئے ایک دوسرے کے وجود کو تقویت دیتا نظر آتا ہے۔
راہبہ کی کھانا پکانے کی کتاب

راہبہ کی کھانا پکانے کی کتاب

اوتوواسان کانّون جی مندر کی راہبائیں ایک زبردست ڈِش تیار کر رہی ہیں۔ اُنہوں ںے ہمیں اپنے باورچی خانہ میں مدعو کیا اور دکھایا کہ اُن کی موسمی کھانوں کی کتاب سے خوش ذائقہ نفیس کھانے کیسے تیار کیے جاتے ہیں۔
سامورائی وہیلز

سامورائی وہیلز

ٹوکیو موٹر شو اب جاپان موبیلیٹی شو کہلاتا ہے۔ اس تبدیلی کے اظہار کے لیےاس نے اپنی حدود کو بڑھا کر ایسی کئی طرح کی گاڑیوں کا احاطہ کر لیا ہے جو مستقبل کی نقل و حرکت کا تعین کریں گی۔
میرا گھر جاپان

میرا گھر جاپان

پروگرام میں، ان غیر ملکی باشندوں کی جاپان میں زندگی، انہیں جاپانی معاشرے میں پیش آنے والی مشکلات اور ان کی جدوجہد کی جھلک پیش کی جاتی ہے۔