بوسائی: سائنس جو آپ کی زندگی بچا سکتی ہے

جاپان قدرتی آفات آنے کی طویل تاریخ رکھتا ہے۔ بوسائی یہ کھوج لگاتی ہے کہ ان پر کیسے قابو پایا جائے اور سائنس کی طاقت سے زندگیاں کیسے بچائی جائیں۔