ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 3
どちら [DOCHIRA]
کس طرف
سبق کے الفاظ اور جملے
さくら | ここは教室です。 | یہ کمرۂ جماعت ہے۔
|
---|---|---|
ساکورا | KOKO WA KYÔSHITSU DESU.
یہ کمرۂ جماعت ہے۔
|
|
アンナ | わあ、広い。 | ارے واہ، یہ کشادہ ہے۔
|
انّا | WÂ, HIROI.
ارے واہ، یہ کشادہ ہے۔
|
|
さくら | あそこは図書館。 | وہاں پر لائبریری ہے۔
|
ساکورا | ASOKO WA TOSHOKAN.
وہاں پر لائبریری ہے۔
|
|
アンナ | トイレはどこですか。 | ٹوائلٹ کہاں ہے؟
|
انّا | TOIRE WA DOKO DESU KA.
ٹوائلٹ کہاں ہے؟
|
|
さくら | すぐそこです。 | وہاں، بالکل قریب۔
|
ساکورا | SUGU SOKO DESU.
وہاں، بالکل قریب۔
|