چیٹ روم جاپان

چیٹ روم جاپان میں ہمارے متنوع بین الاقوامی رہن سہن پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔
اس میں مسائل پر رپورٹ، متعلقہ افراد سے گفتگو اور جاپان میں زندگی بسر کرنے پر از سر نو نگاہ ڈالی جاتی ہے۔