جاپان بلی کی نظر سے

دنیا بھر کا سفر کرنے والے جنگلی حیات فوٹوگرافر اور فلمساز، ایواگو میتسوآکی، جاپان میں بنائی گئی بلیوں کی فوٹیج کے وسیع مجموعے میں سے بہترین انتخاب پیش کرتے ہیں۔ ملک بھر کے اس انوکھے سفر میں، بلیوں کی نظر سے علاقہ جات کی کم معروف رعنائیاں اور رسم و رواج دریافت کریں!