19 مئی کا پروگرام

سامعین کے خطوط جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل آپ کی اپنی محفل۔

جاپان میں مین ہولز کے ڈھکنوں پر ہیں دلکش ڈیزائن۔ انکی تفصیل جاننے کے لیے سنیے اس بار کا دیوان خانہ۔