28 اپریل کا پروگرام

سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل آپ کی اپنی محفل۔

اپریل کا نہ صرف موسم خوشگوار ہے بلکہ دلوں پر بھی چھائی بہار ہے کیونکہ ویسے تو آج کل نہ گرمیوں کی چھٹیوں کے دن ہیں نہ ہی ہیں سرمائی تعطیلات، لیکن اختتام اپریل پر بھی جاپان میں ہوتی ہیں سالانہ تعطیلات۔ انکی تفصیل جاننے کے لیے تشریف لایئے ہماری محفلِ دیوان خانہ میں۔