20 جنوری کا پروگرام (نشر مکرر)

اس بار سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول کے ساتھ ساتھ دو پاکستانیوں کے انٹرویو بھی پیش ہیں۔

انٹرویو کارنر میں خورشید علی خان اور مصباح الاسلام سے گفتگو پیش کی جا رہی ہے۔ یہ دونوں شخصیات زلزلے اور تسونامی سے متاثرہ جاپانی پریفیکچر تویاما میں مقیم ہیں۔ یہ پروگرام پہلی بار 14 جنوری 2024 کو پیش کیا گیا تھا۔

زلزلے کے بعد کی امدادی سرگرمیوں کے لیے پاکستانیوں کا اجتماع
پاکستانی، امدادی سرگرمیوں میں مصروف