24 دسمبر کا پروگرام

اس بار کے پروگرام میں سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول کے ساتھ پاکستانی شخصیت کا انٹرویو بھی شامل ہے۔

اس بار ہم پاکستان کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا انٹرویو پیش کر رہے ہیں جس میں جاپان کے دورے سے متعلق انکے تاثرات و خیالات جانیں گے۔