16 دسمبر کا پروگرام، نشر مکرر

اس بار کے پروگرام میں سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول کے ساتھ پاکستانیوں کا انٹرویو بھی شامل ہے۔
پاکستانی لیبر یونینز سے تعلق رکھنے والے نوجوان کارکنوں کا ایک گروپ، جاپانی لیبر انتظامیہ مثبت تعلقات سے استفادہ کرنے کے لیے جاپان آیا تھا۔ ہم ان سے اس دورے کے بارے میں تفصیل جانیں گے۔ پہلا حصہ

پاکستان اور ترکی کے گروپ کا مےکائی یونیورسٹی کا دورہ
پاکستانی گروپ کے وقاص، بلال اور محبوب (بائیں سے دائیں) کا ناگاساکی امن پارک کا دورہ