29 جولائی کا پروگرام (نشر مکرر)

معمول کا دیوان خانہ
یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔ یہ پروگرام نشر مکرر ہے۔