27 مئی کا پروگرام (نشر مکرر)

معمول کا دیوان خانہ
یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔
(یہ پروگرام پہلی بار 21 مئی کو پیش کیا گیا تھا۔)