29 اپریل کا پروگرام، نشر مکرر

حسب معمول یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔

انٹرویو: شیگے یوکی اتاکا (محمد عظمت شیگے یوکی اتاکا)
اس بار ہم جناب شیگے یوکی اتاکا (محمد عظمت شیگے یوکی اتاکا) سے ملاقات کرا رہے ہیں۔ وہ پاک جاپان کلچرل ایسوسی ایشن (PJCA) کی سندھ شاخ سے منسلک ہیں۔ انہوں نے کئی سال سے اپنی زندگی، پاک جاپان دوستانہ تعلقات کے فروغ کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ ہم ان سے جانیں گے پاکستان میں انکی ملاقاتوں، دونوں ممالک کے درمیان تبادلوں سے متعلق انکی یادوں اور انکی حالیہ مصروفیات کے بارے میں۔ یہ پروگرام پہلی بار 23 اپریل کو نشر کیا گیا تھا۔

محمد عظمت شیگے یوکی اتاکا