ویجیٹیرین سُوشی

اوتوواسان کانّون جی مندر کی شیفس ہمیں ویجیٹیرین سُوشی بنانے کی ترکیب سکھا رہی ہیں۔ وہ اپنی سُوشی کے اُوپر "مِیوگا" ادرک، سرکہ لگی سبزیاں اور آلو بخارے کا پیسٹ رکھتی ہیں۔ یہ خوبصورت پکوان چودھویں کے چاند کا نظارہ کرتے وقت کے بہترین اسنیک ہیں۔

Transcript