آپ عمر رسیدہ ہوتے پیاروں کا خیال کیسے رکھتے ہیں؟

فُوکُواوکا پریفیکچر میں واقع ایک نرسنگ ہوم کے نیپالی منیجر آئی ٹی کے شعبہ کے پس منظر اور اپنے متنوع اسٹاف سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے عمر رسیدہ افراد اور انکے اہل خانہ کو قلبی سکون فراہم کر رہے ہیں

Transcript