جاپانی سماج کی ایک مسجد

مغربی جاپان کی ایک مسجد میں مقامی مسلمان عبادت اور مشکل وقت میں مدد کے حصول کے لیے جمع ہوتے ہیں۔ اُن کے لیے مسجد کا مقام ایک ایسے دوسرے گھر جیسا ہے جہاں انہیں خوشی اور جذباتی سہارا ملتا ہے۔

Transcript