2023 اسپیشل

ٹوکیو موٹر شو اب جاپان موبیلیٹی شو کہلاتا ہے۔ اس تبدیلی کے اظہار کے لیےاس نے اپنی حدود کو بڑھا کر ایسی کئی طرح کی گاڑیوں کا احاطہ کر لیا ہے جو مستقبل کی نقل و حرکت کا تعین کریں گی۔
گائیڈز:
اُکیو کاتایاما (ریسنگ ڈرائیور)
پیٹر لیون (موٹر جرنلسٹ)

Transcript