آکی ہابارا-ٹیکنالوجی اور پاپ ثقافت کا تصوراتی مرکز

اس بار ہم جاپان کی جدید ترین پاپ ثقافت کے مرکز آکی ہابارا کی تاریخ اور سرگرمیوں میں جھانکیں گے۔یہ خریداری کا ایک بین الاقوامی علاقہ ہے جو وڈیو گیمز، اَنیمے سے متعلقہ مصنوعات اور برقی آلات سے بھرا ہوا ہے۔جب ہم یہاں گھومتے ہیں ، تو ہم اس علاقے کی مالبردار ٹرمنل کے طور پر تاریخ کے بارے میں سیکھتے ہیں۔ہم یہ بھی دریافت کرتے ہیں کہ20 ویں صدی کے آخر میں الیکٹرانکس کے مقامی خردہ فروشوں صارفین رجحانات کے ساتھ کس طرح منظم ہوئے اور ترقی کی، جن میں گھریلو آلات کی زبردست مقبولیت، ہیم ریڈیو کا جنون اور پرسنل کمپیوٹروں کا عرج شامل ہے۔

Transcript