شِن اوکوبو: ثقافتوں کا گلدستہ

شِن اوکوبو، اندرونِ شنجوکو کے شمال میں قریب ہی واقع ایسا علاقہ ہے جو ٹوکیو کے کوریا ٹاؤن کے طور پر جانا جاتا ہے۔ حالیہ عرصے میں یہ ایشیا بھر کے باشندوں کی کثیر الثقافتی بارونق کمیونٹی بن گیا ہے۔ اس بار کے پروگرام میں ایسے ایک سو بندوقچیوں کے دستے کے بارے میں جانیں گے جس نے ازالیہ کے پھول اگائے، ساتھ ہی جانیں گے موسیقی کے سازینوں کے لیے یہاں کی ساکھ، اور سیر کریں گے ایک جاپانی لینگویج اسکول کی جہاں ایکسچینج طلبا کا خیرمقدم کیا جاتا ہے۔ جانتے ہیں کہ مقامی باشندے، سب پر مشتمل کمیونٹی کی نشو نما کے لیے کسطرح مصروف عمل ہیں۔

Transcript