زندگی بدلنے والی وہیل چیئرز کا تخلیق کار

ماہر وہیل چیئر ساز حبیب الرحمٰن نے جاپان بھر میں مخصوص گاہکوں کیلئے اُن کی خواہش کے مطابق سینکڑوں وہیل چیئرز بنائی ہیں، یہانتک کہ اُنہوں نے مشکل ترین مانگ والے گاہک کو بھی مطمئن کیا ہے۔ وہ 20 سال سے زائد عرصے سے یہ کام کر رہے ہیں۔ پاکستانی شہری حبیب اپنی تخلیقات کا انتظار کرنے والوں کی مدد کرنے کی غرض سے تہہ دل سے اپنے اس فن کیلئے وقف رہتے ہیں۔

Transcript