ڈرائنگ نہ مٹاؤ
چیکو نامی ایک لڑکی اپنے بچپن کی ڈرائنگ میں ایک مکان کو دیکھتی ہے اور بلا ارادہ اس میں ایک دروازے کا اضافہ کرتی ہے۔ پھر اچانک! ایک ننھی منی بوڑھی عورت دروازے سے باہر نکلتی ہے۔ چیکو اُس کی خواہشات سُن کر ڈرائنگ میں مختلف چیزیں شامل کرتی ہے۔ بچوں کے ادب کی مصنفہ اور ہانس کرسچن اینڈرسن ایوارڈ کی فاتح، کدونو اے ایکو کی تحریر کردہ کہانی۔
(یہ پروگرام اس سال جولائی کی 11 تاریخ کو پہلی بار نشر کیا گیا۔)