می کان
اس بار ہم آپ کے لئے جاپان کے معروف ادیبوں میں سے ایک ریونوسُکے آکوتاگاوا کی دو مختصر کہانیاں ’می کان‘ یعنی نارنگیاں اور ’تار عنکبوت‘ پیش کر رہے ہیں۔ می کان 1919 میں شائع ہوئی تھی اور یہ ایک ایسی لڑکی کے بارے میں مضمون نما کہانی ہے جس سے مصنف نے ٹرین میں ملاقات کی تھی۔
(یہ پروگرام 21 دسمبر 2019 کو پہلی بار نشر کیا گیا۔)