شرمندگی: حصہ دوم
اوسامُو دزائی کی مختصر کہانی ’شرمندگی‘ کا دوسرا حصہ پیش خدمت ہے۔ یونیورسٹی کے پروفیسر کی ایک 23 سالہ بیٹی کازوکو، جو پورے دل سے یقین رکھتی ہے کہ ان کا پسندیدہ ناول نگار تودا اصل میں بھی اپنے ناولوں کی طرح غربت کی زندگی گزار رہا ہے۔ تو وہ اسے دو حقارت آمیز خط بڑی دیدہ دلیری سے بھیجتی ہیں۔ لیکن کیا ممکن ہے کہ تودا صاحب کی طرف سے ان خطوط کا کوئی جواب بھی موصول ہو؟

(یہ پروگرام گزشتہ سال اکتوبر کی 26 تاریخ کو پہلی بار نشر کیا گیا۔)