سالساگومتاپے اور پاسکوڈ
آج ہم نے دو گروپوں کو مدعو کیا ہے۔ پہلا ہے سالساگومتاپے۔ یہ ایک راک بینڈ ہے جو ایک چوتھائی صدی سے زائد عرصے سے سرگرم عمل ہے۔ اس میں پچیس فنکار ہیں جن میں معذور، مختلف عمروں اور پس منظر والے ارکان شامل ہیں۔ آج کا دوسرا گروپ چار خواتین کا یونٹ ہے۔ اسکا نام پاسکوڈ ہے۔ یہ گروپ لڑکیوں جیسی شکل و صورت ہونے کے باوجود اپنے سخت انداز کی موسیقی سے شائقین کا دل موہتا ہے۔ اسکی موسیقی ہارڈکور پنک یعنی بھاری دھاتی آوازوں اور چیخنے کے انداز میں گانے سے متاثر ہے۔ تو انکے خصوصی انٹرویوز اور اسٹوڈیو میں لائیو پرفارمنس کا لطف لیجیے۔ (یہ پروگرام پہلی بار 11 دسمبر 2021 کو نشر کیا گیا تھا۔)

جملہ حقوق اور دیگر بندشوں کے سبب یہ پروگرام انٹرنیٹ پر آن ڈیمانڈ دستیاب نہیں ہے۔