GARNiDELiA اور سوزوکی سوزوکی
آج ہمارے شو میں دو گروپ تشریف لا رہے ہیں۔ پہلا گروپ ہے، GARNiDELiA۔ یہ ایک مرد اور ایک خاتون فنکاروں کی جوڑی ہے جو 2010 میں بنی۔ انہوں نے کئی اینمے گیتوں کی تخلیق پر مقبولیت پائی ہے۔ دوسرا گروپ ہے، سوزوکی سوزوکی۔ یہ دو بھائیوں سوزوکی ٹام اور سوزوکی سینا پر مشتمل ہے۔ اسکی سرگرمیاں سوشل میڈیا پر موسیقی کی ویڈیوز ڈالنے پر مرتکز ہیں۔ اس گروپ کو بہت سے نوجوان شائقین میں مقبولیت حاصل ہے۔ دونوں گروپوں کے خصوصی انٹرویو اور لائیو اسٹوڈیو پرفارمنس کا لطف اٹھائیے۔

جملہ حقوق اور دیگر بندشوں کے سبب یہ پروگرام انٹرنیٹ پر آن ڈیمانڈ دستیاب نہیں ہے۔