SKE48 اور SCANDAL
آج ہمارے شو میں دو گروپ تشریف لا رہے ہیں۔ پہلا گروپ ہے SKE48۔ صنفِ نازک کے اس گروپ نے 2008 میں جنم لیا۔ ناگویا میں قائم یہ گروپ بہت مقبول ہے۔ اسکے کئی سنگلز، جاپانی چارٹس کی چوٹیاں سر کر چکے ہیں۔ اور آج کا دوسرا گروپ ہے SCANDAL۔ یہ چار خواتین کا بینڈ ہے جو ناصرف جاپان بلکہ بیرون ملک بھی شہرت رکھتا ہے۔ یہ فنکار دنیا بھر میں سولو پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے آئے ہیں۔ انہوں نے رواں سال اپنا پندرہواں یوم تاسیس منایا ہے۔ دونوں گروپس کے انٹرویو اور اسٹوڈیو پرفارمنس کا لطف لیجیے۔

جملہ حقوق اور دیگر بندشوں کے سبب یہ پروگرام انٹرنیٹ پر آن ڈیمانڈ دستیاب نہیں ہے۔