JO1 اور BIGYUKI
آج ہمارے دو مہمان ہیں۔ پہلا مہمان JO1 مردانہ بینڈ گروپ ہے، جسکے تمام گیارہ ارکان ایک ٹی وی شو آڈیشن میں منتخب ہوئے تھے۔ انکے گروپ کا نام JO1، ارکان کے اس عزم کا عکاس ہے کہ ملکر اس گروپ کو دنیا کا ایک بہترین گروپ بنا دیا جائے۔ ہمارے شو کے دوسرے مہمان، BIGYUKI، کی بورڈ پلیئر ہیں، جنکی سرگرمیوں کا گڑھ امریکہ ہے۔ انکا فن جاز، آر & بی اور ہِپ ہاپ سمیت موسیقی کی کئی اقسام پر محیط ہے۔ وہ امریکی دنیائے موسیقی میں مقبول ترین جاپانی فنکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ انکے خصوصی انٹرویوز اور اسٹوڈیو پرفارمنس کا لطف اٹھائیے۔

جملہ حقوق اور دیگر بندشوں کے سبب یہ پروگرام انٹرنیٹ پر آن ڈیمانڈ دستیاب نہیں ہے۔