بوتل بند سبز چائے
جاپان کی مشہور مصنوعات اور تخلیقات کی پس پردہ کہانیاں: یہ پروگرام جاپان کی چوٹی کی ایجادات سے متعلق ہے۔ اس بار جاپان کی بوتل بند سبز چائے جو پلاسٹک کی بوتل میں فروخت کی جاتی ہے۔ تیس سے زائد ممالک میں مقبول یہ تخلیق 1990 میں ایک جاپانی مشروب ساز کمپنی کی مرہون منت ہے جس نے چائے کو بوتل میں بھرے جاتے وقت لذیز رکھنے کی خصوصی تکنیک استعمال کی۔ اسکی پس پردہ کہانی جس سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔ یہ ایک ایسی تخلیق ہے جو دنیا بھر میں صحت کا خیال رکھنے والے صارفین میں تیزی سے مقبولیت پا رہی ہے۔ (یہ پروگرام پہلی بار 5 جنوری 2022 کو نشر کیا گیا تھا۔)
1990 میں سبز چائے کی ڈیڑھ لیٹر بوتل کا اجرا
ماشیرو میتسواو، تخلیقی ٹیم کے رکن
سبز چائے گلاس میں انڈیلی جا رہی ہے
بائیں جانب ابتدائی نصف لیٹر بوتل؛ دائیں جانب ماحولیات کے لیے نسبتاً زیادہ سازگار پتلی بوتل