سرجیکل مائکرواسکوپ اسٹینڈ
جاپان کی انتہائی کامیاب مصنوعات اور تخلیقات کے پس پردہ حقائق: یہ ہے پروگرام، معروف جاپانی ایجادات۔ اس بار بات کی جائے گی ایسے سرجیکل مائکرواسکوپ اسٹینڈ کی جو نیوروسرجری میں استعمال ہوتا ہے۔ ٹوکیو کی ایک بصری آلات ساز کمپنی کے ایجاد کردہ اس اسٹینڈ میں ایسی منفرد ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جو اسکے حرکت کرنے پر بھی فوکس قائم رکھتی ہے۔ اس ایجاد کی پس پردہ کہانی سنیے اور جانیے کہ اس میں بیرونی خلا کا مشاہدہ کرنے والے آلات کا بھی کردار ہے۔ (پہلی بار یہ پروگرام، 1 ستمبر 2021 کو پیش کیا گیا تھا)۔
یہ سرجیکل مائکرواسکوپ اسٹینڈ سنہ 1988 میں تیار کیا گیا
موجد ناکامُورا کاتسُوشیگے
نئے اسٹینڈ تیاری کے مختلف مراحل سے گزر رہے ہیں
اسٹینڈ کا جدید ترین نمونہ جس پر مائکرواسکوپ نصب کی جا چکی ہے