عبیر بانداک: ٹیک ٹو پیس کی شریک بانی
عبیر بانداک نے اسرائیلی اور فلسطینی نوجوانوں کے لیے ایک سیمینار کی بنیاد ڈالی تاکہ ٹیکنالوجی سے متعلق منصوبوں کی بنیاد پر ان میں میل جول پیدا کیا جائے۔ وہ اس افہام و تفہیم کو گہرا کرنے کے لیے کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔ نسلی تنازعات کے حل سے متعلق نئے ممکنات کے سلسلے میں بانداک کا انٹرویو پیش ہے۔
عبیر بانداک: ٹیک ٹو پیس کی شریک بانی