لیلین فان / دیو تانیو اے فاؤنڈیشن کی شریک بانی، غیر تجارتی پناہ گزین امدادی تنظیم
کہا جاتا ہے کہ ملائیشیا میں تقریباً ایک لاکھ اسی ہزار پناہ گزین ہیں۔ ان میں ایک لاکھ سے زیادہ روہنگیا ہیں جو میانمار سے فرار ہو کر بنگلہ دیش کے راستے ملائیشیا پہنچے ہیں۔ اس بار ہم لیلین فان کا انٹرویو پیش کر رہے ہیں۔ وہ انسانی حقوق کی سرگرم کارکن ہیں اور روہنگیا پناہ گزینوں کی اس طرح سے مدد کر رہی ہیں کہ وہ معاشرے کا حصہ بن سکیں اور اپنے پیروں پر کھڑے ہو سکیں۔ (یہ پروگرام پہلی بار 10 فروری 2022 کو نشر کیا گیا تھا)۔
لیلین فان / دیو تانیو اے فاؤنڈیشن کی شریک بانی، غیر تجارتی پناہ گزین امدادی تنظیم