یاسوئی ہیرومی: فوٹو جرنلسٹ
فوٹو جرنلسٹ یاسوئی ہیرومی بیس سال افغانستان میں رہ چکی ہیں۔ وہاں وہ غریب بچوں کے لیے مفت اسکول اور خواتین کے لیے دستکاری ورکشاپ چلاتی ہیں۔ اسکے علاوہ مزید خدمات بھی انجام دیتی ہیں۔ یاسوئی سے بات چیت جنہوں نے افغانوں کے لیے زندگی وقف کر دی ہے۔ (یہ پروگرام پہلی بار 13 جنوری 2022 کو نشر کیا گیا تھا۔)
یاسوئی ہیرومی: فوٹو جرنلسٹ