ماریا ریسا: فلپائنی صحافی
ماریا ریسا جو فیلپائن کی رہنے والی صحافی ہیں، انہوں نے حکومت کے دباؤ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوتے ہوئے، آزادی صحافت کے لیے آواز بلند کرنے اور ساتھ ہی، ملک کے انتہائی کٹھن میڈیا حالات میں اپنی آن لائن نیوز ویب سائٹ Rappler کھولنے پر سنہ 2021 کا نوبل امن انعام حاصل کیا ہے۔ تو ریسا کے ساتھ بات چیت کریں گے جو اب دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ہیں۔ (یہ پروگرام پہلی بار 9 دسمبر 2021 کو نشر کیا گیا تھا۔)
ماریا ریسا: فلپائنی صحافی