جان جونسن: پاناما ہوٹل کی مالک
امریکہ کے سئیاٹل میں واقع پاناما ہوٹل، اُن جاپانی امریکیوں کی یادیں لیے ہوئے ہے جنہیں دوسری عالمی جنگ کے دوران عسکری حراستی کیمپوں میں ڈالا گیا۔ ایک امریکی خاتون نے اس تاریخی عمارت کے تحفظ کے لیے تقریباً چار عشروں سے اپنی زندگی وقف کر رکھی ہے۔ اس ہوٹل کی مالک، جان جونسن کا انٹرویو۔ (یہ پروگرام پہلی بار 14 اکتوبر 2021 کو نشر کیا گیا تھا۔)
جان جونسن: پاناما ہوٹل کی مالک