اولگا رائہے / گوئٹے مالا کی ماہرِ ٹیکسٹائل
اولگا رائہے گوئٹے کی ماہرِ ٹیکسٹائل ہیں۔ ایک ایسے ملک میں جہاں ٹیکسٹائل کی ثقافت زندہ جاوید ہے، وہ دیہی علاقوں میں رچی بسی رنگ ریزی کی روایات کی دریافتِ نو کر رہی ہیں اور ملک کے دیگر حصوں و بیرون ملک یہ ٹیکسٹال متعارف کرا رہی ہیں۔ ہم اُن سے جان رہے ہیں کہ خانہ جنگی اور قدرتی آفات جیسے مشکل عوامل کے تناظر میں گوئٹے مالا کی ٹیکسٹائل ثقافت کو کیسے دوام دیا جا سکتا ہے۔ (یہ پروگرام پہلی بار 10 جون سنہ 2021 کو نشر کیا گیا تھا)۔
اولگا رائہے / گوئٹے مالا کی ماہرِ ٹیکسٹائل