سینتھیا چوئی، Stop AAPI Hate تنظیم کی شریک بانی: ایشیائی امریکیوں اور پیسیفیک جزائر کے تارکین وطن کے خلاف نفرت کے خاتمے کے لیے کوشاں
Stop AAPI Hate، ایشیائی امریکیوں اور پیسیفیک جزائر کے تارکین وطن کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم کی روکتھام کے لیے، کووڈ عالمی وبا سے متاثر امریکہ میں سنہ 2020 میں قائم کی گئی۔ تنظیم اقلیتی نسلوں کے خلاف ہونے والے نفرت پر مبنی واقعات کی تفصیلات جمع کر کے انہیں جاری کرتی ہے تاکہ اس مسئلے کو منظر عام پر لایا جائے۔ ہم نے تنظیم کی شریک بانی سینتھیا چوئی کا انٹرویو کیا ہے جس میں وہ ان جرائم کی موجودہ صورت حال اور مستقبل میں ان سے نجات کے لیے درکار اقدامات پر روشنی ڈال رہی ہیں۔
سینتھیا چوئی، Stop AAPI Hate تنظیم کی شریک بانی: ایشیائی امریکیوں اور پیسیفیک جزائر کے تارکین وطن کے خلاف نفرت کے خاتمے کے لیے کوشاں