جیک سِم، عالمی ٹوئلٹ تنظیم (WTO) کے بانی، اے کے اے مسٹر ٹوئلٹ
کہا جاتا ہے کہ دنیا میں تقریباً دو ارب افراد کو مناسب ٹوئلٹ اور حفظانِ صحت نظام کی سہولت میسر نہیں ہے۔ ترقی پذیر ممالک میں ٹوئلٹ کی قلت، بیماریاں اور آلودگی پھیلانے کا باعث بنی ہوئی ہے اور خواتین پر تشدد اور ظلم و ستم کا سبب بھی بن جاتی ہے۔ سنگاپور کے سماجی آجر جیک سِم، اس عوامی صحت مسئلے سے نمٹنے میں مصروف ہیں۔ عالمی ٹوئلٹ تنظیم کے بانی، اس سماجی شجر ممنوعہ کو چکنا چور کرنے کے اپنے عزائم اور سرگرمیوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔
جیک سِم، عالمی ٹوئلٹ تنظیم (WTO) کے بانی، اے کے اے مسٹر ٹوئلٹ