اوگاوا شِنگو / سابق نو عمر فوجیوں کی معاشرے میں نوآبادکاری کی معاون این جی او کے ڈائریکٹر
اوگاوا شِنگو یوگنڈا میں سابق نو عمر فوجیوں کی معاشی نوآبادکاری میں معاونت کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہ بچے خانہ جنگی کے سبب شدید نفسیاتی عدم استحکام کا شکار ہیں۔ وہ بتاتے ہیں کہ ان پریشان حال نو عمر افراد کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونے میں مدد دینے کے لیے وہ کس طرح سے مشاورت اور پیشہ ورانہ تربیت کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
اوگاوا شِنگو / سابق نو عمر فوجیوں کی معاشرے میں نوآبادکاری کی معاون این جی او کے ڈائریکٹر