یوکاری تانگینا سوزوکی، چیئرپرسن ’’دی فاؤنڈیشن ڈائیلاگ ہالینڈ، جاپان، انڈونیشیا‘‘
’دی فاؤنڈیشن ڈائیلاگ ہالینڈ، جاپان، انڈونیشیا‘‘ کی چیئرپرسن یوکاری تانگینا سوزوکی، اس ہالینڈی این پی او کی جانب سے جنگی جذباتی صدمہ جات سے صحتیابی کی سرگرمی کی بیس سال سے قیادت کر رہی ہیں۔ وہ ان ذہنی متاثرین کے درمیان حائل نفرتوں کی خلیج  کیسے پاٹتی ہیں اور لوگوں کو تعلقات استوار کرنے پر کیسے آمادہ کرتی ہیں۔ اس پروگرام میں انکی بیس سالہ خدمات کا نچوڑ پیش کیا جا رہا ہے۔
یوکاری تانگینا سوزوکی، چیئرپرسن ’’دی فاؤنڈیشن ڈائیلاگ ہالینڈ، جاپان، انڈونیشیا‘‘