گرامین بینک کے بانی، محمد یونس
بنگلہ دیشی ماہر معاشیات محمد یونس نے غریبوں کے لئے مائیکرو کریڈٹ نظام بنانے پر نوبل انعام جیتا۔ ہم اُن سے اُن کی نئی کوشش، ’سماجی کاروبار‘ کے بارے میں بات کر رہے ہیں جس کے لئے وہ دنیا بھر کا سفر کر رہے ہیں۔
(یہ پروگرام 9 جولائی سنہ 2020 کو پہلی بار نشر کیا گیا۔)
گرامین بینک کے بانی، محمد یونس