ڈیجیٹل مواصلاتی ٹیکنالوجی کے ماہر - ڈومینک چین
ڈومینک چین، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور بہبود سے متعلق تحقیق میں پیش پیش ہیں۔ ڈیجیٹل مواصلاتی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے انسان پرسکون زندگی کیسے گزار سکتا ہے؟ ہم اُن سے اس بارے میں بات کر رہے ہیں۔
ڈومینک چین - ڈیجیٹل مواصلاتی ٹیکنالوجی کے ماہر