سینگدوئین چائیلرٹ: تھائی لینڈ میں ہاتھیوں کے تحفظ کی سرگرم کارکن
سینگدوئین چائیلرٹ شمالی تھائی لینڈ میں ایلفینٹ نیچر پارک کی بانی ہیں جو ایشیائی ہاتھیوں کے لئے پناہ گاہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ وہ ہمیں ایشیاء کے سب سے بڑے زمینی جانور کے محافظ کے طور پر اپنے عزم کے بارے میں بتا رہی ہیں۔
تھائی لینڈ میں ہاتھیوں کے تحفظ کی سرگرم کارکن: سینگدوئین چائیلرٹ