روانڈا کی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی: پاؤلا اینگابائر
حالیہ برسوں میں حیرت انگیز معاشی نمو کے ساتھ، روانڈا انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق ایک ترقی پسند پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ محض 35 سال کی عمر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت کا قلمدان سنبھالنے والی وزیر اس شعبے کے مستقبل کے رجحانات پر بات کر رہی ہیں۔ (یہ پروگرام پانچ نومبر، 2020 کو نشر کیا جا چکا ہے)
پاؤلا اینگابائر: روانڈا کی وزیر برائے اختراع اور انفارمیشن ٹیکنالوجی