مچ ایلبوم: معروف انسان دوست مصنف
مچ ایلبوم نے اپریل 2020 میں اپنے سلسلے "ہیومن ٹچ" کا آغاز کیا۔ ڈیٹرائٹ کے لوگ عالمی وبا سے کیسے نمٹ رہے ہیں، اس موضوع پر اُن کی ای بک اور آڈیو سے حاصل ہونے والی آمدن سے وہ ایک فلاحی ادارہ چلا رہے ہیں۔ ہم اُن سے اس سلسلے اور کم عرصے میں زیادہ لوگوں کی مدد کے قابل ہو سکنے سے متعلق دریافت کر رہے ہیں۔
(یہ پروگرام اکتوبر کی 8 تاریخ کو پہلی بار نشر کیا گیا)۔
مچ ایلبوم: معروف انسان دوست مصنف