فیفا کی لائسنس یافتہ، مشرق وسطیٰ کی پہلی خاتون کوچ - حوریہ طاہری
حوریہ طاہری مشرق وسطیٰ کی پہلی فیفا اے لائسنس یافتہ خاتون فٹ بال کوچ ہیں۔ جس ماحول میں خواتین کھلاڑیوں کو مختلف پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہاں انہوں نے اپنا راستہ کیسے بنایا؟ ایک خواب کی تعبیر سے متعلق میں ہم اُن کے خیالات معلوم کر رہے ہیں۔
مشرق وسطیٰ میں فیفا کی پہلی لائسنس یافتہ خاتون کوچ - حوریہ طاہری