گرامین بینک کے بانی، محمد یونس
بنگلہ دیشی ماہر معاشیات محمد یونس نے غریبوں کے لئے مائیکرو کریڈٹ نظام بنانے پر نوبل انعام جیتا۔ ہم اُن سے اُن کی نئی کوشش، ’سماجی کاروبار‘ کے بارے میں بات کر رہے ہیں جس کے لئے وہ دنیا بھر کا سفر کر رہے ہیں۔
گرامین بینک کے بانی، محمد یونس