متحد دنیا کا خواب
پیرو میں پیدا ہونے والے اوکامُورا البرٹ سے ملاقات۔ ٹوکیو ریجنل امیگریشن سروسز بیورو سمیت زندگی کے منفرد تجربات نے ان میں خواہش ابھاری کہ جاپان میں غیرملکیوں کی معاونت کی جائے۔ انہوں نے ایک کمپنی بنائی جو غیرملکیوں کو جاپان میں زندگی گزارنے سے متعلق پیچیدہ طریقہ کار وغیرہ میں مدد دیتی ہے، جیسے ویزا اسٹیٹس کا حصول۔ انکا طویل مدتی ہدف ایسے معاشرے کا حصول ہے جس میں قومیت سے قطع نظر سب اشتراک کرتے ہوں۔
اوکامُورا البرٹ، ون ویزا سی ای او
عالمی وبا کے سب کمبوڈیا میں جاپانی زبان سکھانے کا وہ اسکول بند ہو گیا جو اوکامُورا نے کھولا تھا۔
اوکامُورا کووڈ بحران کے بعد کے متوقع حالات کے لیے نیا نظام ترتیب دے رہے ہیں۔