مینمار کے حالات سے لوگوں کو آگاہی
مینمار میں فروری 2021 میں فوج کے اقتدار پر قبضے کے بعد سے وہاں فوج کی جانب سے شہریوں کی پکڑ دھکڑ جاری ہے۔ مئی میں جاپان میں منعقدہ ایک بین الاقوامی فٹبال مقابلے میں میانمار کی قومی ٹیم کے ایک کھلاڑی نے فوج کے خلاف تین انگلیوں کی احتجاجی علامت دکھائی۔ اس کھلاڑی کی سرگرمیوں پر نگاہ جس نے اپنے اندرونی تنازعے کے باوجود بطور پناہ گزین جاپان میں رہ جانے کا فیصلہ کیا۔ (یہ پروگرام پہلی بار 10نومبر 2021 کو نشر کیا گیا تھا۔)
پیے لیان آؤن میانمار کی قومی فٹبال ٹیم کے سابق رکن ہیں۔
یوشینو جیرو وائی ایس سی سی یوکوہاما کلب ٹیم کے صدر ہیں۔ جاپانی پروفیشنل فٹبال لیگ کے تیسرے ڈویژن کی اس ٹیم نے پیے لیان آؤن کو بطور ٹرینی قبول کیا ہے۔
پیے لیان آؤن وائی ایس سی سی یوکوہاما فُتسال ٹیم کے ساتھ پریکٹس کر رہے ہیں۔
پیے لیان آؤن زرعی شعبے میں ایک تجربے کا لطف لے رہے ہیں،